Excuse Me | Jordan Sandhu | New Punjabi Movie 2020 | Punjabi Comedy Scene | Comedy

7 डिसेंबर, 2020
11 810 वेळा पाहिला

Jordan Sandhu Prabhjot Grewal, Non Stop Comedy | Kaake Da Viyah
Enjoy and laugh with Funny Punjabi comedy scenes from movie Kaake Da Viyah, Best of Jordan Sandhu, Prabhjot Grewal & Karamjit Anmol. Punjabi Funny scenes.
Movie Credits :
Movie : Kaake Da Viyah
Starring - Jordan Sandhu, Prabhjot Grewal, Priti Sapru, Nirmal Rishi, Karamjit Anmol, Gurmeet Saajan, Harby Sangha,Arun Bali,Malkit Rauni, Akshita Sharma, Prince Kanwaljit & Babbar Dhanjal
Directed By : Rai Yuvraj Bains
Produced By - Vineet Upadhyay & Rai Yuvraj Bains
Lyrics, Music & Conceived by : Bunty Bains
Executive Producer : Vineet Upadhyay
Co- Producer : Amitjot Singh Kular
Friendly Appearence : Sanjay Steven Rai
Music Director : Davvy Singh, The Boss & Jassi X
Screenplay & Dialogues : Prince Kanwaljit
DOP : Suneet Vats
Editor : Sumit Gautam
Production Design : Aman Dev
Sound : Akshay Patil
Choreographer : Ritchie Burton
Costume : Dhaagey Creations, Sacrlet by Shruti, Harshita Bharadwaj, Mutiyaar Creations
Casting : Rohit Bhagria
Poster still : Vipul Sharma
Publicity Design : Sweet Chilli
Music on : White Hill Music
Worldwide Distribution : White Hill Studios
Published Year : 2020
Copyright : White Hill Music & Entertainment Private Limited
F-545,1st Floor,Phase -8A Industrial Area,Mohali - 160059
Digitally Powered By : One Digital Entertainment
Subscribe us on :-
MRworlds : bit.ly/WhiteHillEntertainment
Facebook : facebook.com/whitehillpro... &
facebook.com/whitehillmusic
Twitter : twitter.com/whitehillmusic_
Instagram : instagram.com/whitehillmusic
Website : www.whitehillstudios.com
punjabi comedy, funny scenes, comedy scenes, punjabi movies, comedy movies, punjabi comedy movies, carry on jatta 2,jordan sandhu comedy,Prabhjot Grewal comedy,Priti Sapru comedy,Nirmal Rishi comedy,karamjit anmol comedy,comedy scenes punjabi,tiktok comedy clips,carry on jatta,latest punjabi movies,punjabi comedy 2020,punjabi comedy film,punjabi comedy movie 2020 full movie

टिप्पण्या
  • Movie name please

    Mohammed SakibMohammed Sakibमहिन्यापूर्वी
  • Nice hay songs nice very songs 🇧🇭🇦🇱🕐😘😘😘😘😘😙😙

    margan Zairamargan Zairaमहिन्यापूर्वी
  • Nice

    Ansh HandaAnsh Handaमहिन्यापूर्वी
  • Waiting for it....

    Abhinav Thakur11-DAbhinav Thakur11-Dमहिन्यापूर्वी
  • نصوح ایک عورت نما آدمی تھا، باریک آواز، بغیر داڑھی اور نازک اندام مرد. وہ اپنی ظاہری شکل وصورت سے فائدہ اٹھاتے ہوئے زنانہ حمام میں عورتوں کا مساج کرتا اور میل اتارتا تھا۔ کوئی بھی اسکی حقیقت نہیں جانتا تھا سبھی اسے عورت سمجھتے تھے۔ یہ طریقہ اسکے لئے ذریعہ معاش بھی تھا اور عورتوں کے جسم سے لذت بھی لیتا تھا۔ کئی بار ضمیر کے ملامت کرنے پر اس نے اس کام سے توبہ بھی کرلی لیکن ہمیشہ توبہ توڑتا رہا. ایک دن بادشاہ کی بیٹی حمام گئی ۔حمام اور مساج کرنے کے بعد پتہ چلا کہ اسکا گراں بہا گوھر (موتی یا ہیرا) کھوگیا ہے بادشاہ کی بیٹی نے حکم دیا کہ سب کی تلاشی لی جائے۔ سب کی تلاشی لی گئی ہیرا نہیں ملا نصوح رسوائی کے ڈر سے ایک جگہ چھپ گیا۔ جب اس نے دیکھا کہ شہزادی کی کنیزیں اسے ڈھونڈ رہی ہیں تو سچے دل سے خدا کو پکارا اور خدا کی بارگاہ میں دل سے توبہ کی اور وعدہ کیا کہ آئندہ کبھی بھی یہ کام نہیں کروں گا، میری لاج رکھ لے مولا۔ دعا مانگ ہی رہا تھا کہ اچانک باہر سے آوازسنائی دی کہ نصوح کو چھوڑ دو، ہیرا مل گیا ہے۔ نصوح نم آنکھوں سے شہزادی سے رخصت لے کر گھر آگیا ۔ نصوح نے قدرت کا کرشمہ دیکھ لیا تھا اور ہمیشہ ہمیشہ کے لیے اس کام سے توبہ کرلی۔ کئی دنوں سے حمام نہ جانے پر ایک دن شہزادی نے بلاوا بھیجا کہ حمام آکر میرا مساج کرے لیکن نصوح نے بہانہ بنایا کہ میرے ہاتھ میں درد ہے میں مساج نہیں کرسکتا ہوں۔ نصوح نے دیکھا کہ اس شہر میں رہنا اس کے لئے مناسب نہیں ہے سبھی عورتیں اس کو چاہتی ہیں اور اس کے ہاتھ سے مساج لینا پسند کرتی ہیں۔ جتنا بھی غلط طریقے سے مال کمایا تھا سب غریبوں میں بانٹ دیا اور شہر سے نکل کر کئی میل دور ایک پہاڑی پر ڈیرہ ڈال کر اللہ کی عبادت میں مشغول ہوگیا۔ ایک دن اس کی نظر ایک بھینس پر پڑی جو اس کے قریب گھاس چر رہی تھی۔ اس نے سوچا کہ یہ کسی چرواہے سے بھاگ کر یہاں آگئی ہے ، جب تک اس کا مالک نہ آ جائے تب تک میں اس کی دیکھ بھال کر لیتا ہوں، لہذا اس کی دیکھ بھال کرنے لگا۔ کچھ دن بعد ایک تجارتی قافلہ راستہ بھول کر ادھر آگیا جو سارے پیاس کی شدت سے نڈھال تھے انہوں نے نصوح سے پانی مانگا نصوح نے سب کو بھینس کا دودھ پلایا اور سب کو سیراب کردیا، قافلے والوں نے نصوح سے شہر جانے کا راستہ پوچھا نصوح نے انکو آسان اور نزدیکی راستہ دیکھایا ۔ نصوح کے اخلاق سے متاثر ہو کر تاجروں نے جاتے ہوئے اسے بہت سارا مال بطور تحفہ دیا۔ نصوح نے ان پیسوں سے وہاں کنواں کھدوا دیا۔ آہستہ آہستہ وہاں لوگ بسنے لگے اور عمارتیں بننے لگیں۔ وہاں کے لوگ نصوح کو بڑی عزت اور احترام کی نگاہ سے دیکھتے تھے۔ رفته رفته نصوح کی نیکی کے چرچے بادشاه تک جا پہنچے۔ بادشاہ کی دل میں نصوح سے ملنے کا اشتیاق پیدا ہوا۔ اس نے نصوح کو پیغام بھیجا کہ بادشاہ آپ سے ملنا چاہتے ہیں مہربانی کرکے دربار تشریف لے آئیں۔ جب نصوح کو بادشاہ کا پیغام ملا اس نے ملنے سے انکار کر دیا اور معذرت چاہی کہ مجھے بہت سارے کام ہیں میں نہیں آسکتا، بادشاہ کو بہت تعجب ہوا مگر اس بے نیازی کو دیکھ کر ملنے کی طلب اور بڑھ گئی۔ بادشاہ نے کہا کہ اگر نصوح نہیں آسکتے تو ہم خود اس کے پاس جائیں گے۔ جب بادشاہ نصوح کے علاقے میں داخل ہوا، خدا کی طرف سے ملک الموت کو حکم ہوا کہ بادشاہ کی روح قبض کرلے۔ چونکہ بادشاہ بطور عقیدت مند نصوح کو ملنے آرہا تھا اور رعایا بھی نصوح کی خوبیوں کی گرویدہ تھی، اس لئے نصوح کوبادشاہ کے تخت پر بٹھا دیا گیا۔ نصوح نے اپنے ملک میں عدل اور انصاف کا نظام قائم کیا۔ وہی شہزادی جسے عورت کا بھیس بدل کر ہاتھ لگاتے ہوئے بھی ڈرتا تھا ،اس شہزادی نے نصوح سے شادی کرلی۔ ایک دن نصوح دربار میں بیٹھا لوگوں کی داد رسی کررہا تھا کہ ایک شخص وارد ہوا اور کہنے لگے کہ کچھ سال پہلے میری بھینس گم ہوگئی تھی ۔ بہت ڈھونڈا مگر نہیں ملی ۔ برائے مہربانی میری مدد فرمائیں۔ نصوح نے کہا کہ تمہاری بھینس میرے پاس ہے آج جو کچھ میرے پاس ہے وہ تمہاری بھینس کی وجہ سے ہے نصوح نے حکم دیا کہ اس کے سارے مال اور دولت کا آدھا حصہ بھینس کے مالک کو دیا جائے۔ وہ شخص خدا کے حکم سے کہنے لگا: اے نصوح جان لو، نہ میں انسان ہوں اور نہ ہی وہ جانور بھینس ہے۔ بلکہ ہم دو فرشتے ہیں تمہارے امتحان کے لئے آئے تھے یہ سارا مال اور دولت تمہارے سچے دل سے توبہ کرنے کا نتیجہ ہے یہ سب کچھ تمہیں مبارک ہو، وہ دونوں فرشتے نظروں سے غائب ہوگئے۔ اسی وجہ سے سچے دل سے توبہ کرنے کو (توبه نصوح) کہتے ہیں. تاریخ کی کتب میں نصوح کو بنی اسرائیل کے ایک بڑے عابد کی حیشیت سے لکھا گیا ہے۔🇵🇰اگر تحریر اچھی لگے تو چینل کو سبسکرائب ضرور کردینا💐🌷🌷💐💐💐💐🌻🌻🌻🌻🌻🌻🌻🌻💐💐🌼🙏🏼🙏🏼🙏🏼🙏🏼🙏🏼🙏🏼🙏🏼🙏🏼🙏🏼🙏🏼🙏🏼🙏🏼😇😇😇😇😇😇😇😇

    Chishti TVChishti TVमहिन्यापूर्वी
  • Harleee zindgi ch kitte ta first

    Yuvi SinghYuvi Singhमहिन्यापूर्वी
  • First

    Yuvi SinghYuvi Singhमहिन्यापूर्वी
MRworlds